حکومت سندھ کا بروقت رہائشی اور تجارتی تعمیراتی منصوبے مکمل نہ کرنے والے بلڈرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

صوبائی وزیر برائے بلدیات اور ہاوسنگ ناصر حسین شاہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو تاخیر کا شکار منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لیں، کراچی: شہریوں کے مفادات کے تحفظ اور تعمیراتی شعبے میں شفافیت و نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے مقررہ مدت … حکومت سندھ کا بروقت رہائشی اور تجارتی تعمیراتی منصوبے مکمل نہ کرنے والے بلڈرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں