دو نسلیں، ایک طبی خواب: پاکستانی چچا،بھتیجا چین کے 15 ویں پانچ سالہ صحت منصوبے کا حصہ بن گئے

نان چھانگ (شِنہوا) سال 2026 چین کے 15ویں 5سالہ منصوبے کا پہلا سال ہے اور ساتھ ہی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے ایک نئے عشرے کا آغاز بھی ہے۔ چین کے مشرقی صوبے جیانگ شی میں نان چھانگ یونیورسٹی کے دوسرے ملحقہ ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں 24 سالہ پاکستانی طالب علم نے اپنے … دو نسلیں، ایک طبی خواب: پاکستانی چچا،بھتیجا چین کے 15 ویں پانچ سالہ صحت منصوبے کا حصہ بن گئے پڑھنا جاری رکھیں