نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں غیر قانونی اسکیمر کال سینٹر پکڑ لیا

18 اپریل 2026 – نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے کراچی میں  دھوکہ دہی اور جعل سازی میں ملوث ایک کال سینٹر پر چھاپہ مارا۔ ایجنسی نے اطلاع ملنے پر کراچی کے علاقے  بلوچ کالونی پل کے قریب شارع فیصل پر واقع رضا آرکیڈ میں کاروائی کی۔ جہاں پر غیر قانونی کال سینٹر … نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں غیر قانونی اسکیمر کال سینٹر پکڑ لیا پڑھنا جاری رکھیں