پاکستان فری لانسر ایسوسی ایشن نےحکومت اور انٹرنیٹ کمپنیوں سے تیز رفتار انٹرنیٹ فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

کراچی: پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن پیفلا نے حکومت اور انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک بھر میں بلا تعطل اور تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات کو یقینی بنائیں تاکہ ڈیجیٹل معیشت بالخصوص فری لانسنگ سے وابستہ افراد کو کام کرنے میں سہولت دستیاب ہو۔پیفلا کے چیئرمین ابراہیم امین … پاکستان فری لانسر ایسوسی ایشن نےحکومت اور انٹرنیٹ کمپنیوں سے تیز رفتار انٹرنیٹ فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ پڑھنا جاری رکھیں