واٹس ایپ نے اپنے ویب صارفین کے لیے جلد ایک نیافیچر متعارف کرائے گا۔  

واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اس فیچر پر ابھی فی الحال کام کیا جارہا ہے۔ جس میں صارفین کو فی الحال رسائی نہیں دی گئی ہے۔ اس فیچر سے ویب کے زریعے وٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو چیٹ میں نئی سہولت دستیاب ہوگی۔ اس فیچرمیں صارفین کو اپنی چیٹس میں اپنی … واٹس ایپ نے اپنے ویب صارفین کے لیے جلد ایک نیافیچر متعارف کرائے گا۔   پڑھنا جاری رکھیں