بدھ, مئی 13, 2026
ہومٹیک اینڈ ٹیلی کامپاکستانی فری لانسرز اور ڈیجیٹل انفلوئینسرز کے لئے کراچی میں خصوصی کانفرنس...

پاکستانی فری لانسرز اور ڈیجیٹل انفلوئینسرز کے لئے کراچی میں خصوصی کانفرنس کا انعقاد

کراچی: پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پی اے ایف ایل اے) نے ‘فیوچر آف ورک: فری لانسرز، انفلوئینسرز اور انٹریپرینیورز کے اشتراک سے ڈیجیٹل ایج میں کامیابی’ کے عنوان سے ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں خصوصی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے جس میں ڈیجیٹل اور فری لانسنگ کی دنیا کے نمایاں افراد اکھٹے ہوئے جنہوں نے نئے مواقع، امکانات اور درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی۔ اسکے نتیجے میں فری لانسرز کو اپنی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔

مزید پڑھیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین