بدھ, جون 17, 2026
ہومبزنسروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں کتنے ڈالرز جمع کرائے گئے۔۔۔؟ سٹیٹ بینک نے...

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں کتنے ڈالرز جمع کرائے گئے۔۔۔؟ سٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کر دی

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس  میں  کتنے  ڈالرز جمع کرائے گئے۔۔۔؟ سٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کر دی ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جنوری میں 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز جمع کرائے گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ستمبر 2020ء سے جنوری 2026ء تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 لاکھ 1 ہزار 764 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے ہیں۔

اعداد وشمار کے مطابق 65 ماہ میں ان کھاتوں میں 11 ارب 92 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے ہیں۔ان میں سے 7 ارب 65 کروڑ ڈالر پاکستان میں استعمال کیے جاچکے ہیں اور مزید 1 ارب 96 کروڑ ڈالر زنکلوائے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین