ہیڈکوارٹرز میں اختتامی تقریب کا انعقاد
علاقائی مقابلے صوابی، لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں منعقد ہوئے
ملک بھر سے 27 ٹیموں پر مشتمل 88 طلبہ اور ماہرین نے حصہ لیا
اڑان پاکستان کے تحت ایچ ای سی اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کا اشتراک
علاقائی سطح پر ملک گیر مقابلے جنوری میں شروع ہوئے
طلبہ کو سسٹمز پر کام کرنے اور سائبرسکیورٹی اصول سیکھنے کا موقع ملا
مقابلوں کا مقصد سکیورٹی کمزوریوں کی نشاندہی اور ان پر قابو پانا تھا
یو ای ٹی لاہور (فیصل آباد کیمپس) مقابلوں کی فاتح رہی
پاک آسٹریا فاخشولے انسٹی ٹیوٹ ہری پور نے دوسرا انعام حاصل کیا
مزید دو ٹیموں کو حوصلہ افزائی کے انعامات دئیے گئے

