کراچی، ستمبر 2026: ابھی مائیکرو فنانس بینک نے پاکستانز گاٹ ٹیلنٹ کے اشتراک سے اس پروگرام کے حوالے سے پیشن گوئی کرنے پر مداحوں کو پچاس ہزار روپے کا نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانز گاٹ ٹیلنٹ کے شائیقین ابھی بینک ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اس پروگرام میں جیتنے کی پیش گوئی کر سکتے ہیں۔ جس پر انہیں پچاس ہزار روپے نقد انعام جیتنے کا موقع مل سکتا ہے۔ ٹینلٹ شو کے شائقین اورابھی بینک کے صارفین کے لیے ایک دلچسپ تفریحی تجربہ فراہم کرے گا۔
ٹیلنٹ شوکے شرکاء کو اس پیغام کے ساتھ اپنے اندر چھپے ٹیلنٹ کو پہچاننے کی صلاحیت آزمانے کی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اپنی پیش گوئی کریں، موقع کا فائدہ اٹھائیں۔
اس اقدام کے ساتھ، ابھی مائیکرو فنانس بینک اپنے صارفین کے ساتھ جڑنے اور مالیاتی خدمات کو ایسے تجربات سے جوڑنے کے نئے اور جدید طریقے تلاش کر رہا ہے جو بھرپور مقبولیت حاصل کرتے ہیں۔

