ہفتہ, ستمبر 5, 2026
ہومبینک اور مالیاتاسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس / اجازت نامہ منسوخ کر...

اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس / اجازت نامہ منسوخ کر دیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف وزری کرنے پر میسرز الرحیم ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا لائسنس / اجازت نامہ فی الفور منسوخ کر دیا ہے۔

لہذا، میسرز الرحیم ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ، بشمول اس کے صدر دفتر اور تمام ذیلی شاخوں کو، کسی بھی حیثیت میں، زر مبادلہ سے متعلق کاروباری سرگرمیوں میں کسی طور حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے۔

مزید پڑھیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین