بدھ, مئی 13, 2026
ہومبزنسوفاق ایوان ہاتے تجارت و صنعت نے ایندھن کی بچت کے لئے...

وفاق ایوان ہاتے تجارت و صنعت نے ایندھن کی بچت کے لئے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون کی حمایت کردی

کراچی: وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ اس وقت مشرق وسطٰی کی صورت حال غیر یقینی ہے پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے ایف پی سی سی ائی حکومت کے اسمارٹ لاک ڈاون کا سپورٹ کرتی ہے۔ اس وقت عالمی حالات کے پیش نظرایندھن اور انرجی کو بچانا ہے تو پوری قوم کو سپورٹ کرنا ہوگا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طر پر غیر یقینی صورت حال کے باعث ائی پی پیپز سے معاہدے کینسل کرے۔ بجلی کی بچت سے فائدہ اس صورت ہوگا جب آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہونگے۔ اس حوالے پاکستان فورس مییور شق کو لاگو کر کے ان معاہدوں سے الگ ہوسکتاہے۔ بہت سارے غیر ملکی سپلائز نے پاکستانی بزنس مینوں کے ساتھ معاہدے کینسل کرد ئیے ہیں۔ صنعتی خام مال کی فراہمی کے متعدد معاہدوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین