سعودیہ نے پاکستان اور د نیا بھر سے سفر کر نے والے حجاج کے لیے“حج بغیر سامان ”سروس کا دائرہ مزید وسیع کر دیا
کراچی: سعودی عرب کی قومی فضائی کمپ ی سعودیہ کی ”بغیر ساما کے حج“سروس جاری ہے، جسے 2026 کے حج سیز کے دوران پاکستان سمیت دیگر 145 مقامات سے سفر کر نے والے 4 لاکھ حجاج تک بڑھا گئی ہے۔
وزارت حج و عمرہ کی مطرات ہولڈ نگ کے ساتھ اسٹریٹجک تعاو ن اور Nusuk پلیٹ فارم اور HalaBag کے ساتھ مکمل ڈیجیٹل ا نضمام کے ذریعے فراہم کردہ بیگیج کے ا نتظام اورسفری لاجسٹکس کے لیے خصوصی پلیٹ فارم پر مشتمل یہ سروس حجاج کے سفر کو ہموار کر نے کے لیے سعودیہ کی جاری کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔ اس میں ٹیک نالوجی پر مبنی سالوشنز متعارف کرائے گئے ہیں جو طریقہ کار کو بہتر بناتے ہیں اور سعودی وژ ن 2030 کے مقاصد کے مطابق حج کے سفری تجربے کو بہتر بنا نے اور سروس کے معیار کو بلند کر نے کے لیے آمد سے لے کر روا نگی تک بغیر کسی رکاوٹ کے بہتری سفری تجربے کو یقینی بناتے ہیں۔
ساما ن کے بغیر حج سروس مسافروں کو اس مقدس سفر کے دورا ساما ن کی ہینڈل نگ سے محفوظ رکھتی ہے اور ا ہیں ذہنی یکسوئی اور اطمینان فراہم کرتی ہے۔Nusuk پلیٹ فارم سے منسلک ہو کریہ سسٹم حجاج کے تصدیق شدہ ڈیٹا تک رسائی حاصل کرتا ہے اور خود بخود ساما ن کا ریکارڈ تیار کرتا ہے، جب کہ HalaBag ایک سمارٹ پلیٹ فارم کے ذریعے اس تمام عمل کی نگرا نی کرتا ہے جو کہ ہر بیگ کو ایک وقف بارکوڈ کے ذریعے اس کے مالک سے جوڑتا ہے، اور تیز شناخت، خودکار چھا نٹی، اور ریئل ٹائم ٹریکنگ کویقنی بناتے ہے۔
یہ اقدام خاص طور پر پاکستا ن سے سفر کر ے والے حجاج کے لیے فائدہ م د ثابت ہوگا، کیو کہ اس سے ائیرپورٹس پر رش میں کمی آئے گی اور حج کے مصروف اوقات میں جسما ی مشقت بھی کم ہوگی۔ اس کے علاوہ یہ بہتر ہجوم کے ا تظام میں مدد دے گا اور حجاج کو ساما ن کی دیکھ بھال کے بوجھ سے آزاد، زیادہ سہولت اور آرام کے ساتھ سفر کر ے کا موقع فراہم کرے گا۔
سعودیہ عازمین حج کے لیے خدمات کی ایک جامع سروس فراہم کرتا ہے، جس میں مصنوعی ذہا نت پرمبنی جدید ڈیجیٹل سلوشنز شامل ہیں تاکہ سفری طریقہ کار اور بکنگ کے ا نتظام کو آسا ن بنایا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ ا ٹیگریٹڈ گراؤ ڈ اور ا فلائٹ سروسز شامل ہیں،جو ہر مرحلے پر ایک ہموار اور آرام دہ سفر کو یقینی بنا نے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہیں۔

